Live Updates

پی ٹی آئی کی احتساب ریلی میں شرکت کے لئے ق لیگ کا ٹرک پہنچ گیا،

ق لیگ کے انتخابی نشان سائیکل کا ہینڈل اور پیڈل غائب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 ستمبر 2016 10:54

پی ٹی آئی کی احتساب ریلی میں شرکت کے لئے ق لیگ کا ٹرک پہنچ گیا،

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 ستمبر2016ء) : پاکستان تحریک انصاف آج شاہدرہ سے مال روڈ پر احتساب ریلی نکالے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی احتساب ریلی میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ق کا ٹرک بھی لاہور پہنچ گیا ہے۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ ق کے ایک ٹرک پر پارٹی قیادت کے پینا فلیکس موجود ہیں جبکہ دوسرے ٹرک پر بڑے سائز کی سائیکل رکھی گئی ہے۔ ق لیگ کے انتخابی نشان سائیکل کا ہینڈل اور پیڈل ٹوٹا ہوا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :