وزیراعظم محمد نواز شریف (کل) فیصل آباد میں 40 میگاواٹ کوئلے سے چلنے والے توانائی منصوبے کا افتتاح کریں گے
جمعہ 2 ستمبر 2016 23:16
اسلام آباد ۔02 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔2 ستمبر ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف (کل ہفتہ کو ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈ فیصل آباد میں 40 میگاواٹ کوئلے سے چلنے والے توانائی منصوبے کا افتتاح کریں گے، توانائی کی پیداوار کیلئے فیصل آباد میں 40 میگاواٹ کے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کے آغاز سے توانائی کے شعبہ میں خود انحصاری کی طرف پیش رفت ہے۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق نجی شعبہ کی جانب سے اس طرح کے منصوبوں کا آغاز انتہائی حوصلہ افزاء ہے، اس سے ملک سے بجلی کی قلت کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔ ستارہ کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈ ملک کی نمایاں کمپنی ہے، حکومت 2018ء تک ملک سے اندھیروں کو ہمیشہ کیلئے دور کرنے کیلئے انرجی کے شعبہ میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.