لاہور،شاہدرہ ٹاؤن سے ملنے والی بوری بندلاش کی تاحال شناخت نہ ہوسکی

جمعہ 2 ستمبر 2016 22:48

لاہور،شاہدرہ ٹاؤن سے ملنے والی بوری بندلاش کی تاحال شناخت نہ ہوسکی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 ستمبر ۔2016ء) شاہدرہ ٹاون کے علاقہ سے ملنے والی سرکٹی بوری بند نعش کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ سب انسپکٹر صادق کے بیان پر درج کرلیا گیا ہے،مقتول کی شناخت کے لئے نادرا حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،مقتول کی شناخت کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :