Live Updates

کیا عمران خان قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل ہونے والے ہیں؟ اسپیکر کی جانب سے رولنگ پیر کو متوقع

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 ستمبر 2016 22:22

کیا عمران خان قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل ہونے والے ہیں؟ اسپیکر کی ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 ستمبر2016ء) عمران خان کی نااہلی کے حوالے سے اسپیکر کی جانب سے رولنگ پیر کو متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نااہل کروانے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے پاس ریفرنس جمع کروایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اب اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسپیکر کی جانب سے رولنگ پیر کو متوقع ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات