سال 2016ء حکومت کے لئے بھاری ، اپنی بات پر قائم ہوں ‘شیخ رشید احمد
میں نہیں آئندہ انتخابات کے بعد نواز شریف اسمبلی میں نظر نہیں آئیں گے ‘ سربراہ عوامی مسلم لیگ
جمعہ 2 ستمبر 2016 21:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 ستمبر ۔2016ء ) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ سال 2016ء حکومت کے لئے بھاری ہے ، میں نہیں بلکہ آئندہ انتخابات کے بعد نواز شریف اسمبلی میں نظر نہیں آئیں گے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کالا شاہ کاکو میں جلسے سے خطاب کرتے وقت نوازشریف کے چہرے پر دفعہ 144نافذ تھی ،میاں صاحب نے کہا کہ آئندہ شیخ رشید اسمبلی میں نظر نہیں آئے گا لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں نہیں بلکہ نواز شریف آئندہ انتخابات کے بعد اسمبلی میں نظر نہیں آئیں گے۔ آپ کو پہلے بھی 3بار ہرایا ہے اور آئندہ بھی ہرائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ سال 2016 ء حکومت کیلئے بھاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.