پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے مفتی پوپلزئی نے بھی ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 ستمبر 2016 21:15

پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے مفتی پوپلزئی نے بھی ذی الحج کا چاند نظر ..

پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 ستمبر2016ء) پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے مفتی پوپلزئی نے بھی ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے اور عید الاضحی 13 ستمبر بروز منگل کو ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں ہونے والا اجلاس بھی ختم ہو گیا ہے۔ مفتی پوپلزئی نے بھی ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :