فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی ملٹری ہسپتال میں تین امیدواروں کو چارج نرس کی پوسٹ پر تعینات کرنے کی سفارش

جمعہ 2 ستمبر 2016 19:31

اسلام آباد ۔ 02 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔2 ستمبر ۔2016ء) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے وزارت دفاع کے ماتحت ادارے ملٹری ہسپتال میں تین امیدواروں کو چارج نرس کی پوسٹ پر تعینات کرنے کی سفارش کی ہے۔

(جاری ہے)

ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری چٹھی میں کہا گیا ہے کہ ایم ایچ میں گریڈ 16 کی پوسٹوں پر مدیحہ رفیق، انیتہ محسن اور شمشاد کو چارج نرس تعینات کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :