راولپنڈی کا قصاص مارچ قاتلوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہو گا‘بے گناہوں کے خون کا قصاص نہ لیا تو پھر کوئی ظالم حکمران کا بال بھی بیکا نہ کر سکے گا ،دہشت گردوں نے وکلاء کو ٹارگٹ کر لیا ،مردان دہشت گردی قابل مذمت ہے،بے گناہوں کے قاتل حکمران ،کوئٹہ، کراچی، مردان،لاہورکے مظلوموں کو کیا انصاف دینگے؟
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کی شیخ رشید سے ٹیلی فونک گفتگو
جمعہ 2 ستمبر 2016 19:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ راولپنڈی کا آج کا (3ستمبر) قصاص و سا لمیت پاکستان مارچ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں اور پانامہ لیکس کے کرپٹ کرداروں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہو گا، کرپشن اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کے خاتمے کیلئے پانامہ لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کوانصاف کے تقاضوں کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانا ہو گا،دہشت گردوں نے وکلاء کو ٹارگٹ کر لیا، سانحہ کوئٹہ کے سہولت کار اور ذمہ دار کٹہرے میں لائے جاتے تو مردان کے سانحہ سے بچا جا سکتا تھا ،وکلاء بھی دہشت گردی کے خاتمے اور سا لمیت پاکستان کے تحفظ کیلئے ہونیوالے احتجاج میں شرکت کریں،پاکستان کو لوٹنے والی قوتیں جس طرح اکٹھی ہیں اسی طرح پاکستان کو بچانے کیلئے بھی محب وطن قوتوں اور عوام کو یکجا ہونا ہو گا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.