سندھ، بلوچستان کی ساحلی پٹی پر ذی الحج کا چاند نظر آنے کا روشن امکان ہے: ذرائع محکمہ موسمیات

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 ستمبر 2016 19:21

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 ستمبر2016ء) محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر چاند نظر آنے کا روشن امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج ذی الحج کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر چاند نظر آنے کا روشن امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :