بھارتی فوج کی جانب سے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھی بھرپور جواب

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 ستمبر 2016 18:46

بھارتی فوج کی جانب سے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھی ..

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 ستمبر2016ء) بھارتی فوج کی جانب سے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔ عسکری ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر سے سرحد پر اشتعال انگیزی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج کی جانب سے بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔ بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے بھی بھرپور جواب دیا گیا جس کے بعد بھارتی توپیں خاموش ہو گئیں۔

متعلقہ عنوان :