خیبرپختونخوا پھر دہشت گردوں کے نشانے پر ،11افراد جاں بحق،35زخمی
سکیورٹی فورسز نے کرسچن کالونی میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی،4خودکش بمبار ہلاک آرمی چیف کی پاک فوج، ایف سی اور پولیس کو دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر مبارکباد
جمعہ 2 ستمبر 2016 17:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 ستمبر ۔2016ء) صوبہ خیبرپختونخواہ ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بن گیا ،یکے بعد دیگر خودکش دھماکوں میں 11افراد جاں بحق اور35 زخمی ہو گئے ،سکیورٹی فورسز نے ورسک ڈیم کے قریب کرسچن کالونی میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4خود کش بمباروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ،اس حملے میں ایک عام شہری جاں بحق ہو گیا جبکہ فائرنگ کے اس تبادلے میں 2 ایف سی اہلکار،2 سول گارڈز اورایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا،ہر حملہ آورکے پاس 8 سے10 کلوگرام تک بارود تھا،4 گنیں ،4 دستی اور 4جیکٹس برآمد کرلی گئیں،حملہ آوروں میں سے ایک کا چہرہ قابل شناخت ہے جبکہ وزیراعظم اور آرمی چیف راحیل شریف نے پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی فوری اور موثر کارروائی کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر مبارکباد دی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.