متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے الطاف حسین کے خلاف قرار داد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی
جمعہ 2 ستمبر 2016 17:01
(جاری ہے)
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے 24 اراکین اسمبلی نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف پاکستان مخالف نعرے لگانے پر قرار داد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی جس میں پاکستان مخالف نعرے لگانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ‘ قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں الطاف حسین کی تقریر کے باعث میڈیا ہاوٴسز پر ہونے والے حملے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ ایم کیوایم پاکستان میں شامل اور پاکستان کی حامی ہے لہذا ایم کیو ایم پاکستان کے موقف کو ریاست اور ادارے کھلے دل سے تسلیم کریں جب کہ ایم کیو ایم پاکستان کے پیروکار تخلیق پاکستان کی جدوجہد کرنے والوں کی اولاد ہیں اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ساجد احمد کو جب اظہار خیال کرنے کا موقع ملا تو انھوں نے سب سے پہلے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.