بلاول بھٹو زرداری کی مردا ن میں دہشت گردی کے حملوں کی مذمت
جمعہ 2 ستمبر 2016 16:27
(جاری ہے)
جمعہ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گرد بے گناہ شہریوں کو نشانہ بناکر پوری قوم کو خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں لیکن پورا ملک اور عوام دہشت گردی کے کینسر خلاف متحد ہے۔
انہوں نے شہید شہریوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے کہا کہ ان حملوں میں زخمی ہونے والے شہریوں کا مناسب اور بہتر علاج کیا جائے۔ انہوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی سلام پیش کیا جنہوں نے پشاور کی کرسچن کالونی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنایا اور مسلح دہشت گردوں کو جائے وقوعہ پر ہلاک کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.