ڈاکخانہ جات (ترمیمی) بل 2016ء بل قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 2 ستمبر 2016 15:23

اسلام آباد ۔ 2 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 ستمبر۔2016ء) ڈاکخانہ جات (ترمیمی) بل 2016ء بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے ڈاکخانہ جات ترمیمی بل 2016ء پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :