الحمراء ہال llمیں اداکارہ زارا اکبر کا نیا اسٹیج ڈرامہ ” میڈیم 420“ شروع

جمعہ 2 ستمبر 2016 14:16

الحمراء ہال llمیں اداکارہ زارا اکبر کا نیا اسٹیج ڈرامہ ” میڈیم 420“ شروع
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 ستمبر۔2016ء) الحمراء ہال llمیں اداکارہ زارا اکبر کا نیا اسٹیج ڈرامہ ” میڈیم 420“ شروع ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں گلناز ، ملائیکہ بٹ ، ماریہ مسکراہٹ ، سعدیہ شیخ ، عابد کشمیری ، افروز خان ، صابر گاگا ، مجاہد عباس ، سرفراز وکی ، کاشف چن اور وحید امان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر عابد کشمیری اور پروڈیوسر محمد یوسف ہیں ۔