سوات، شانگلہ اور گردو نواح میں‌ زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 ستمبر 2016 13:28

سوات، شانگلہ اور گردو نواح میں‌ زلزلے کے جھٹکے

شانگلہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02ستمبر2016ء): سوات، شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات، شانگلہ اور گردونواح کے علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ البتہ ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔