پشاور : کرسچن کالونی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 ستمبر 2016 12:53

پشاور : کرسچن کالونی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02ستمبر2016ء) : پشاور میں ورسک روڈ پر کرسچن کالونی کو دہشتگردوں نے نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔

(جاری ہے)

خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق تحریک طالبان کے ایک گروپ جماعت الاحرار نے کرسچن کالونی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :