ملتان پولیس افسران نے قندیل بلوچ کیس کو سرد خانے میں ڈال دیا

جمعہ 2 ستمبر 2016 12:21

ملتان پولیس افسران نے قندیل بلوچ کیس کو سرد خانے میں ڈال دیا
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 ستمبر۔2016ء) ملتان پولیس افسران نے چینی انجینئرز تشدد کیس میڈیا پر آنے کے بعد ملک کی معروف ماڈل اور سوشل میڈیا سٹا ر قندیل بلوچ کیس کو سرد خانے میں ڈال دیا اور خاموشی اختیار کر لی ۔

متعلقہ عنوان :