چینی انجینئرز پر تشدد ،معطل چیف سیکورٹی آفیسر ملتان اپنے عہدے پر برقرار

جمعہ 2 ستمبر 2016 12:21

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 ستمبر۔2016ء) ملتان پولیس کے افسران اور اہلکاروں کے چینی انجینئرز پر تشدد اور بد سلوکی کیس میں معطل چیف سیکورٹی آفیسر ملتان پولیس انسپکٹریوسف ہارون معطلی کے احکامات کے باوجود اپنے عہدے پر برقرار چیف سیکورٹی آفیسر اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔

(جاری ہے)

آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری نے اس واقعہ میں ملوث ملتان پولیس کے چیف سیکورٹی آفیسر ،دو ایس ایچ اوزسمیت گیارہ پولیس اہلکاروں کو معطل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :