پشاور : سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے بڑے نقصان سے بچ گئے ۔ سکیورٹی اہلکار کرنل نعیم کی بریفنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 ستمبر 2016 12:10

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02ستمبر2016ء) : سکیورٹی اہلکار کرنل نعیم نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے بڑے نقصان سے بچ گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے چارو ں دہشتگردوں کو گھیرے میں لیا۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے گھیرے میں لینے سے حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ کرنل نعیم نے بتایا کہ دہشتگرد حملے میں سکیورٹی فورسز کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :