مردان، ضلع کچہری میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے، متعدد افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 2 ستمبر 2016 10:20

مردان، ضلع کچہری میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے، متعدد افراد زخمی

مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2ستمبر۔2016ء) مردان میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مردان میں ضلع کچہری میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جس میں عام شہری اور وکلا کی بڑی تعداد شامل ہے. ڈی پی او اور پولیس ذرائع کے دھماکوں‌کی تصدیق کی ہے۔دھماکوں‌کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر روانہ ہو گئی ہیں۔