سابق کپتان شاہد آفریدی نے انجری کے بعد کرکٹ گراؤنڈ میں واپسی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 2 ستمبر 2016 02:38

سابق کپتان شاہد آفریدی نے انجری کے بعد کرکٹ گراؤنڈ میں واپسی

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم ستمبر۔2016ء ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انجری کے بعد کرکٹ گراؤنڈ میں واپسی کرڈالی ۔ 36سالہ آل راؤنڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی میں اسلام آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک چوکے اور دو چھکوں کی مدد سے 13گیندوں پر 26رنز بنائے اور پھر 34رنز دیکر ایک شکار کیا ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ناقص فارم کی وجہ سے شاہد آفریدی کو انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی کے لیے سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :