اظہر علی نے انگلینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد ایک بار کم رنز کا رونا رو دیا
فہد شبیر جمعہ 2 ستمبر 2016 02:31
لیڈز(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم ستمبر۔2016ء )قومی ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی نے انگلینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد ایک بار کم رنز کا رونا رو دیا ۔
(جاری ہے)
میزبان ٹیم کیخلا ف مسلسل چوتھی ہار کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ آج ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی لیکن ایک بار پھر کم رنز بنائے ،وکٹ ٹرن کررہی تھی تاہم بلے بازی کے لیے اچھی تھی لیکن ہم نے زیادہ وکٹیں کھو دیں۔
اظہر علی کا کہنا تھا کہ عرفان نے کم بیک میں اچھی باؤلنگ کی تاہم بعد میں زخمی ہونے کے سبب انہیں پوویلین واپس جانا پڑا،باؤلرز نے اپنا پورا زور لگایا تاہم ہم درمیان کے اوورز میں پارٹنر شپس نہیں توڑ سکے ،ہم کوشش کررہے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہوپارہے۔ون ڈے کپتان کا کہنا تھا کہ انہوں نے دو بار 80رنز بنالیے ہیں لیکن انہیں مزید بڑی اننگز کھیلنا ہوگی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.