قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے منفرد ریکار ڈ اپنے نام کرلیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 1 ستمبر 2016 22:18

قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے منفرد ریکار ڈ اپنے نام کرلیا

لیڈز(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم ستمبر۔2016ء )قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے منفرد ریکار ڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔ 31سالہ اظہر علی انگلینڈ کیخلاف حالیہ اننگز میں اب تک 2مرتبہ 80سے زیادہ رنز کی اننگز کھیل چکے ہیں ،اس فارمیٹ میں ان کے علاوہ آسٹریلیا کے این چیپل واحد کپتان ہیں جنہوں نے 1973-74ء میں یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔

(جاری ہے)

اظہر علی نے اب تک 38ون ڈے میچز میں 40.71کی اوسط سے 1425رنز سکور کیے ہیں ۔