اعصام الحق قریشی کو یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست ہوگئی

جمعرات 1 ستمبر 2016 20:32

اعصام الحق قریشی کو یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز پہلے راؤنڈ میں ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم ستمبر ۔2016ء) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی کو یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست ہوگئی ۔

(جاری ہے)

امریکہ میں جاری سال کے چوتھے اور آخری گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مکسڈڈبلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں برایل کے برونو سوریز اور ان کی قزاخستان کی جوڑی دار شیودووا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کی چینی جوڑی دار یفان ژو کو سخت مقابلے کے بعد 6-4، 3-6 اور10-8 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا، سوئٹزرلینڈ کی مارٹیناہنگس اور ان کے بھارتی جوڑی دار لینڈر پیس دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

متعلقہ عنوان :