مورگاہ کلب نے چوہدری رحمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں اپنا میچ جیت لیا
جمعرات 1 ستمبر 2016 11:05
راولپنڈی۔یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم ستمبر۔2016ء) ر اولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری چوہدری رحمت علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں مورگاہ کلب نے مڈفیلڈکلب کو 3-2 گول سے ہرا دیا۔
(جاری ہے)
مونسپل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک مورگاہ کلب کو مڈفیلڈ کلب کے خلاف 2-1 گول سے کی برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں مڈفیلڈ نے ایک اور مورگاہ کلب نے مزید ایک گول کرکے مقابلہ 3-2 سے جیت لیا، راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری محمد فیاض فیضی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 24 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
دبئی میں بارشوں کے باعث ایئرپورٹ پرمصباح الحق اور کامران اکمل پھنسے رہے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
-
پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ناقابل شکست سنچری
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوگیا
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.