چین نے پاکستان میں سی پیک منصوبے سے متعلق بھارت کے اعتراضات مسترد کر دیے
محمد علی بدھ 31 اگست 2016 23:32
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 اگست ۔2016ء) چین نے پاکستان میں سی پیک منصوبے سے متعلق بھارت کے اعتراضات مسترد کر دیے ہیں. تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارت کے اعتراضات پر ردعدمل دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
چین نے پاکستان میں سی پیک منصوبے سے متعلق بھارت کے اعتراضات مسترد کر دیے ہیں. چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمیں سی پیک پر بھارت کےاعتراضات کا علم ہے۔
سی پیک طویل معیاد کی ترقی کا پلیٹ فارم ہے۔ چین پاکستان کیساتھ مل کرسی پیک کی تعمیر کو آگے بڑھائے گا۔ سی پیک چین اور پاکستان کی حکومت کے درمیان اتفاق رائے کا نتیجہ ہے جس سے دونوں ممالک کے عوام فائدہ اٹھا سکیں گے۔ جبکہ اس حوالے سے بھارت کی جانب سے اٹھائے جانے اعتراضات بے بنیاد ہیں اور انہیں مسترد کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.