پی آئی اے کی ریونیو مینجمنٹ میں کروڑوں پاؤنڈ کی کرپشن کاانکشاف

بدھ 31 اگست 2016 23:00

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 اگست ۔2016ء) پی آئی اے کی ریونیو مینجمنٹ میں کروڑوں پاؤنڈ کی کرپشن کاانکشاف ہوا ہے،پی آئی اے انتظامیہ اپنی ہی درخواست میں تعاون سے گریز کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیار پورٹ کے مطابق پی آئی اے کی ریونیو مینجمنٹ میں کروڑوں پاؤنڈ کی کرپشن کی گئی ہے اور اس کرپشن کا تعلق لندن سیکٹر میں ایجنٹس کی فروخت کردہ ٹکٹوں سے ہے،پی آئی اے انتظامیہ نے اس کرپشن کی نشاندہی خود ایک درخواست میں کی ہے تاہم انتظامیہ اپنی ہی درخواست پر ہونے والی تحقیقات میں تعاون سے گریز کر رہی ہے

متعلقہ عنوان :