پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن جاری

بدھ 31 اگست 2016 22:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 4اگست سے شروع ہونے والے قبل از حج آپریشن کے دوران آ ج تک 91خصوصی اور 143شیڈول پروازوں کے ذریعے 41ہزار 2 سو سے زائد عازمین حج کو جدہ اور مدینہ منورہ پہنچایا جا چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :