Live Updates

تقریر کے دوران گفتگو کرنے پر عمران خان نے صوبائی وزیر شاہ فرمان کو جھاڑ پلا دی

muhammad ali محمد علی بدھ 31 اگست 2016 21:47

تقریر کے دوران گفتگو کرنے پر عمران خان نے صوبائی وزیر شاہ فرمان کو جھاڑ ..

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 31اگست ۔2016ء) تقریر کے دوران گفتگو کرنے پر عمران خان نے صوبائی وزیر شاہ فرمان کو جھاڑ پلا دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے پشاور میں منعقد کی گئی تقریر میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شرکت کی۔ اس موقع پر جب عمران خان تقریر کیلئے آئے تو اس دوران صوبائی وزیر شاہ فرمان مسلسل گفتگو میں مصروف رہے۔ اس تمام صورتحال میں عمران خان نے شاہ فرمان کو سب کے سامنے جھاڑ پلا کر خاموش کروا دیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :