شہبازشریف کا غیر روایتی انداز میں خطاب،چبھتے ہوئے سوالات،دل سے سچی باتیں کیں
گوشت کا ناغہ تو ہوتا ہے لیکن بیرون ملک کانفرنسوں میں جانے کیلئے درخواستوں کانہیں
بدھ 31 اگست 2016 21:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ایوان وزیراعلیٰ میں منعقد ہ سمینار سے روایتی انداز سے ہٹ کرخطاب کیا اورآغاز میں ہی زرعی ماہرین کی آراء سنیں اوراس حوالے سے مدلل اندازمیں جواب بھی دیئے۔وزیراعلیٰ نے دل کے ساتھ سچی باتیں کیں اورکہا کہ اس قوم کو سچ بتانا چاہیے۔وزیراعلیٰ نے سیمینار کے دوران چبھتے ہوئے سوالات کیے جس پرزرعی ماہرین تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ اب روایتی انداز میں ایسے سیمینارز کے انعقاد کا وقت گزرچکا ہے لہذاان سیمینار ز کو نتیجہ خیز ہونا چاہیے جس سے صوبے کی زراعت اورکاشتکاروں کو فائدہ پہنچے۔ایک زرعی ماہر نے کہا کہ پاکستان میں زرعی ٹیکنالوجی پر بہت کام ہوا ہے لیکن گھر کی مرغی دال برابر ہوتی ہے جس پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ اگر گھر کی مرغی دال برابر ہے تو آج ہم زرعی شعبہ میں پیچھے کیوں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.