پاک سرزمین پارٹی کے ایک رہنما جلد ایم کیو ایم کو واپس جوائن کرنے والے ہیں: نجی ٹی وی چینل کا دعوی

muhammad ali محمد علی بدھ 31 اگست 2016 20:43

پاک سرزمین پارٹی کے ایک رہنما جلد ایم کیو ایم کو واپس جوائن کرنے والے ..

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 اگست 2016ء) نجی ٹی وی چینل کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کے ایک رہنما جلد ایم کیو ایم کو واپس جوائن کرنے والے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے صحافی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ مصطفی کمال کو عنقریب زبردست دھچکا پہنچنے والا ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے ایک رہنما جلد ایم کیو ایم کو واپس جوائن کرنے والے ہیں۔ اس حوالے سے فاروق ستار کی جانب سے پریس کانفرنس کرکے اعلان کیا جائے گا۔