وزیراعظم سے سابق گورنر خیبر پختونخوا مہتاب خان کی ملاقات ، سیاسی اور قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال

بدھ 31 اگست 2016 20:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف سے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے ملاقات کی جس میں سیاسی اور قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم نواز شریف سے یہاں سردار مہتاب احمد خان نے ملاقات کیجس میں سیاسی اور قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ عنوان :