سندھ کی تما م ہا ؤ سنگ سو سائٹیز کا ریکا ر ڈ کمپیو ٹرا ئز ڈ کیا جا ئے،جا م اکرا م اﷲ دھا ریجو

پہلے مر حلہ میں اسکیم 33کی سو سائٹیو ں کا ریکا ر ڈ مر تب کیا جا ئے ، وزیر امداد باہمی سندھ

بدھ 31 اگست 2016 19:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) صوبا ئی وزیر امدا د با ہمی جا م اکرا م اﷲ دھا ریجو نے کہا ہے کہ سندھ کی تما م کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیو ں کا ریکا ر ڈ کمپیو ٹرا ئزڈ کیا جا ئے گا تا کہ الا ٹیز کو کسی بھی طر ح کی مشکلا ت کا سا منا نہ کر نا پڑ ے ۔ان خیالات کا اظہا ر انہو ں نے محکمہ کو آپریٹو کے اعلیٰ سطحی اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ کمپیوٹرائزیشن کے پہلے مر حلہ میں اسکیم 33کرا چی کی تما م ہا ؤ سنگ سو سائٹیز کا ریکا ر ڈ مر تب کیا جا ئے گا کیو نکہ اسکیم33 ایشیا ء کی سب سے بڑی ہا ؤ سنگ اسکیم ہے اس کے بعد مر حلہ وا ر سندھ کے تما م ڈویژن اور تما م اضلا ع میں کمپیو ٹرا ئزڈ ریکا ر ڈ کا سلسلہ شرو ع کیا جا ئے گا جس میں ہا ؤ سنگ سو سائٹیز کے انتخا با ت کو بھی شا مل کر نے کی شق شا مل کی گئی ہے ۔

انہو ں نے ہدا یا ت دیں کہ مینول طر یقہ کا ر کو جلد از جلد آ ٹو میشن پر منتقل کر نے کا کا م شرو ع کیا جا ئے گا جس کے بعد سو سائٹیز کے الاٹیز کو دفترو ں کے چکر لگا نے کی زحمت سے نجا ت ملے گی اور ان کا تما م ریکا ر ڈ آن لا ئن ہو گا ،صوبائی وزیر نے تما م افسرا ن کو ہدا یا ت دیں کہ عوام کی خدمت کر نے میں سست روی کا مظا ہرہ نہ کریں اور وقت کی پابندی کا خیا ل رکھیں ۔

متعلقہ عنوان :