چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی

بدھ 31 اگست 2016 19:30

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء ) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، گذشتہ روز زرمبادلہ مارکیٹ میں چینی یوآن امریکی ڈالر کے مقابلے میں 96بیسک پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6.6908 پر بند ہوا ، اس طرح رواں ہفتے میں آج دوسرے روز بھی چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی �

(جاری ہے)