سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس
2سالوں کے دوران بلوچستان میں1040 شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، 58وکلا ء بھی جان کی بازی ہار گئے، بریفنگ چیئرمین کمیٹی کا ڈی جی رینجرز سندھ کی کمیٹی کے اجلاس میں مسلسل عدم شرکت پر برہمی کا اظہار ہم وزارت داخلہ کو خط لکھیں گے ،اداروں کو مادر پدر آزادی نہیں ہونی چاہیے،نسرین جلیل
بدھ 31 اگست 2016 18:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 اگست ۔2016ء) سینیٹ کی فنگشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 2سالوں کے دوران بلوچستان میں ایک ہزار چالیس لوگ مارے گئے ہیں،جن کے 859کیسز درج کئے گئے جبکہ 766لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے،8اگست کو کوئٹہ ہسپتال میں ہونے والے خودکش حملہ میں 77لوگ مارے گئے جبکہ 125زخمی ہوئے جن میں سے 58وکلا ء بھی جان کی بازی ہار گئے۔
کمیٹی نے ڈی جی رینجرز سندھ کی کمیٹی کے اجلاس میں مسلسل عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انکے خلاف وزرات داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز چےئرپرسن نسرین جلیل کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں سینیٹرستارہ ایاز ،سینیٹر محمد محسن خان لغاری،سینیٹر مفتی عبدلستار ،سینیٹر نثار محمد اور سینیٹر فرحت اللہ بابرنے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.