حساس ادارے کی کاروائی،لائینزایریا سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تین ایجنٹ گرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 31 اگست 2016 18:18

حساس ادارے کی کاروائی،لائینزایریا سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تین ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31اگست2016ء) :کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا،قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے کاروائی کرتے ہوئے لائینز ایریا سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تین ایجنٹ گرفتارکرلیے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کراچی میں گرفتاربھارتی خفیہ ایجنسی را کے3 ایجنٹوں میں باپ سمیت دو بیٹے شامل ہیں۔تینوں دہشتگرد نام اور حلیہ بدل کر کراچی میں مقیم تھے۔ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی ادارے نے گرفتار ایجنٹوں کو پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر گرفتار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :