سونے کی قیمتوں میں کمی،سونے کی فی تولہ قیمت51400روپے ہوگئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 31 اگست 2016 17:46

سونے کی قیمتوں میں کمی،سونے کی فی تولہ قیمت51400روپے ہوگئی

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31اگست2016ء):عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔جس کے باعث پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے کمی کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے کمی کے ساتھ51400روپے ہوگئی ہے۔