ایف سی کی کاروائی:ڈیرہ بگٹی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 31 اگست 2016 17:30

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔31اگست2016ء) :ایف سی نے کاروائی کرتے ہوئے ڈیرہ بگٹی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیاہے۔ذرائع کے مطابق تخریب کاروں کی طرف سے سنگ سیلا میں سڑک کنارے بم نصب کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

جس کو بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایف سی نے ناکارہ بنادیا ہے۔سڑک کنارے نصب بم ناکارہ ہونے سے بگٹی کا علاقہ بڑی تخریب کاری سے بچ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :