دبئی: شیخ محمد بن راشد المکتوم کا دنیا کے سب سے بڑے انڈور تھیم پارک کا دورہ

بدھ 31 اگست 2016 17:23

دبئی: شیخ محمد بن راشد المکتوم کا دنیا کے سب سے بڑے انڈور تھیم پارک کا ..

دبئی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 اگست 2016ء ) : دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے آج صبح دبئی میں بنائے جانے دنیا کے سب سے بڑے انڈور تھیم پارک کا دورہ کیا۔ شیخ راشد نے دورے کے دوران بچوں کے لیے مختلف جگہوں پر نصب کیے گئے جھولوں کو بھی دیکھااور تھیم پارک میں فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں۔ واضع رہے کہ انڈور تھیم پارک میں متعدد جھولے، رولر کوسٹر کے علاوہ
۔

(جاری ہے)

تھرل اینڈ کڈی رائیڈز
۔28فوڈ اینڈ بیوریجز
۔25رٹیل اوٹلیٹس
۔12 سکرین سنیما ملٹی پلیکس
چا ر مختلف قسم کے زون
۔ مارویل زون
۔آئی ایم جی بلیوارڈ زون
۔کارٹون نیٹورک زون
۔ڈائینو سار ویلج
تھیم پارک 1.5سکوئیر فٹ پر پھیلا ہو ا ہے۔
۔30,000 سیاح روزانہ آنے کی توقع ہے
۔پہلے سال میں 4.5ملین سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔
۔ بڑوں کے لیے داخلہ ٹکٹ 300درہم جبکہ بچوں کے لیے 250درہم رکھی گئی ہے
۔31اگست سے اس کا باقاعدہ افتتاح ہوا ہے ۔