حاملہ خواتین زیکا وائرس کا ٹیسٹ کروائیں، سنگاپور
بدھ 31 اگست 2016 16:53
سنگاپور سٹی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) سنگاپور کی حکومت نے تمام حاملہ خواتین سے کہا ہے کہ وہ بخار یا جلد پر خراشوں کی صورت میں زیکا وائرس کا ٹیسٹ کروائیں۔ بدھ کے روز یہ حکومتی اپیل زیکا وائرس کے 82 کیسز سامنے آنے کے بعد جاری کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
سنگاپور میں ماحولیات کی وزارت نے ملک میں مچھروں کے خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ زیکا وائرس اب تک 58 ممالک میں پھیل چکا ہے، جب کہ اس سے سب سے زیادہ متاثر ملک برازیل ہے۔ یہ وائرس بالغ افراد کے لیے تو اتنا خطرناک نہیں، تاہم حاملہ خواتین کے اس وائرس میں مبتلا ہونے پر پیدا ہونے والے بچوں کے سر اور دماغ کا حجم غیرمعمولی طور پر کم ہوتا ہے۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.