نیب کی کاروائی:ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی کا گریڈ19کا افسرگرفتار

گرفتارافسرنعمان بشیرپر36افراد کو غیرقانونی بھرتی کرنے کا الزام ہے،نیب نے ملزم کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 31 اگست 2016 16:38

نیب کی کاروائی:ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی کا گریڈ19کا افسرگرفتار

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31اگست2016ء) :نیب نے کرپشن کے الزام میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسر کو گرفتار کرلیاہے،گرفتار افسر نعمان بشیر کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیاہے،نیب حکام نے ملزم کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق احتساب عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے اختیارات کے ناجائز استعمال پرٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیگریڈ 19کے افسر کو پشاور سے گرفتار کیا گیا۔نعمان بشیر پر 36افراد کو غیرقانونی بھرتی کرنے کا الزام ہے۔نیب نے ملزم کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :