چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی

بدھ 31 اگست 2016 14:06

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء )چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، گذشتہ روز زرمبادلہ مارکیٹ میں چینی یوآن امریکی ڈالر کے مقابلے میں 96بیسک پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6.6908 پر بند ہوا ، اس طرح رواں ہفتے میں آج دوسرے روز بھی چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی �

(جاری ہے)