فلم” اے دل ہے مشکل“ کے ٹریلر نے دھوم مچادی
بدھ 31 اگست 2016 12:50
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) گزشتہ کافی عرصے سے پاکستانی اداکار فواد خان اورایشوریا رائے کی فلم ‘اے دل ہے مشکل’ کے چرچے بھارتی میڈیا پر جاری ہیں۔معروف ہدایت کار کرن جوہر نے فلم میں اب تک کی بہترین کاسٹ (فواد خان،ایشوریا رائے،رنبیر کپور اور انوشکا شرما) کو شامل کیا ہے۔
(جاری ہے)
حال ہی میں فلم کا ٹریلر ریلیز ہوا ہے، کرن جوہر رومانوی فلمیں بنانے کیلئے مشہور ہیں،کرن جب بھی کسی فلم کی ہدایات دیتے ہیں ،وہ کامیابی کے سارے ریکارڈ توڑ دیتی ہے،یہ ہی وجہ ہے کہ لوگوں کو اس فلم کا کافی عرصے سے انتظار تھا۔
ٹریلر میں رنبیر ،ایشوریا اور انوشکا کے درمیان محبت کی تکون دکھائی گئی ہے،جبکہ فواد ٹریلر میں بہت حسین دکھائی دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ کرن جوہر اس سے پہلے،کبھی خوشی کبھی غم،اسٹوڈنٹ آف دی ائیر،کبھی الوداع نہ کہنا ،کچھ کچھ ہوتا ہیاور مائی نیم از خان کی ہدایات دے چکے ہیں۔ٹریلر دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ فلم 2016 کی بہترین فلموں میں سے ایک ہوگی،فلم رواں سال 28 اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.