ہالی وڈ لیجنڈ جین وائلڈ 83برس کی عمر میں انتقال کرگئے
بدھ 31 اگست 2016 12:50
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) نیلی آنکھوں اور چہرے کے عمدہ تاثرات سے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنانے والے ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار جین وائلڈ 83برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
(جاری ہے)
‘ولی وانکا اینڈ دی چاکلیٹ فیکٹری’، ‘ینگ فرینکنسٹائن’ اور ‘بلیزنگ شیڈز’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے لیجنڈ اداکار جین وائلڈ کے انتقال کی خبر نے انکے مداحوں کو اداس کردیا ہے۔
گولڈن گلوب ،ایمی ایوارڈ کے فاتح اور دو بار آسکر ایوارڈ میں نامزدگی پانے والے جین وائلڈ کا فلمی کیریئر پانچ دہائیوں پر مبنی رہا۔جین وائلڈ نے ساٹھ اور ستر کی دہائی میں بچوں کیلئے بنائی جانے والی فلموں سے خوب شہرت حاصل کی۔ لیجنڈ اداکارجین وائلڈ اہلیہ کی موت کے بعد ادکاری کے علاوہ کینسر کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے بھی مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.