مجھے موسیقی اور شاعری سے بے پناہ لگا ہے فارغ اوقات میں موسیقی سنتی ہوں ‘میگھا

بدھ 31 اگست 2016 12:42

مجھے موسیقی اور شاعری سے بے پناہ لگا ہے فارغ اوقات میں موسیقی سنتی ہوں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) فلم اور سٹیج کی نامور اداکارہ میگھا نے کہا ہے کہ مجھے موسیقی اور شاعری سے بے پناہ لگا ہے فارغ اوقات میں موسیقی سنتی ہوں اور اچھے شاعر کا کلا م بھی مجھے اچھا لگتا ہے ،شاعری انسانی جذبوں کی حسین ترجمانی ہے جو شاعر اپنے لفظوں میں بیان کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں میگھا نے کہا کہ شاعری حقیقت میں ہمارے دلوں کے ترجمان کرتی ہے ‘شاعری کے ساتھ ادب کی دیگر کتابوں کا مطالعہ بھی کرتی ہوں اور فارغ اوقات میں ذہن کو تروتاز ہ کرنے کیلئے شمالی علاقہ جات جاتی ہوں جہاں قدرت کا بے پناہ حسن موجو د ہے ۔

متعلقہ عنوان :