کرینہ کپورکی شاہد کپورکو بیٹی کی پیدائش پرمبارکباد
بدھ 31 اگست 2016 12:11
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ کرینہ کپورنے اپنے سابق گہرے دوست اوراداکار شا ہد کپور کو ان کی بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دی ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی بیبوکرینہ کپوراورشاہد کپور کے درمیان کئی برسوں تک جاری رہنے والے طوفانی عشق کی داستانیں کون نہیں جانتا جس کے باعث وہ ایک لمبے عرصے تک خبروں کی زینت بھی بنے رہے لیکن اب دونوں اداکارہی الگ الگ خوشگوارزندگی کزار رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے سابق گہرے دوست شاہد کپوراوران کی اہلیہ میرا راجپوت کو ان کی بیٹی کی پیدائش پرخوشی کا اظہارکرتے ہوئے مبارکباد دی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ کرینہ کپوراورسیف علی خان کے ہاں رواں سال دسمبر میں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.