موغادیشو: صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکا،فوجی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک، 20 افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 31 اگست 2016 07:01

موغادیشو: صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکا،فوجی اہلکاروں ..

موغا دیشو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31اگست۔2016ء) صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکا ہوا ہے جس میں فوجی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں 2 ہوٹل بھی تباہ ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :