پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالا نہ امتحانات 2016ء کے نتائج کا اعلان ، کامیابی کا تناسب 37.66 فیصد رہا، پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب آج ہوگی
پیر 29 اگست 2016 19:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے بی ایس سی سالانہ امتحانات 2016 کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں بی ایس سی کی تینوں پوزیشنوں پر طالبات بازی لے گئیں جبکہ بی اے میں پہلی پوزیشن لڑکے نے جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن لڑکیوں نے حاصل کی۔ امتحانات میں کامیابی کا تناسب 37.66 فیصد رہا۔
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سالانہ2016ء کے امتحانات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباو طالبات کے اعزاز میں خصوصی تقریب اور پیف بارے آگاہی پروگرام بروز منگل(آج) صبح9:30بجے سنٹر فار انڈر گرایجوئیٹ سٹڈیز الرازی ہال میں ہوگا۔اس موقع پروائس چیئرمین پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ ڈاکٹرمحمد امجد ثاقب مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران گیسٹ آف آنرہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.