ترکی میں عراق کے ساتھ متصل کرد اکثریتی صوبے میں جھڑپ کے نتیجے میں 2فوجی ہلاک

پیر 29 اگست 2016 19:20

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) ترکی میں عراق کے ساتھ متصل کرد اکثریتی صوبے میں ایک جھڑپ کے نتیجے میں 2فوجی ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکام کا کہنا ہے کہ عراق کے ساتھ متصل کرد اکثریتی صوبے حکاری میں یہ جھڑپ ہوئی جس میں 2فوجی ہلاک ہوگئے ۔ اس بارے میں زیادہ تفصیلات عام نہیں کی گئی ہیں لیکن اس صوبے میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی فعال ہے۔

متعلقہ عنوان :